نئی پارٹی: نیا انقلاب؟

میرا کیا ہے میں تو دیوانہ ہوں ۔دن میں بھی خواب دیکھتا ہوں، چائے کی پیالی میں بھی مجھے طوفان چھپا نظر آتا ہے، دن کو اکثر تارے دیکھتا ہوں۔ مجھے آپ شیخ چلی قرار دیں یا ملا نصر الدین سمجھیں، میں حد سے زیادہ خوش امید ہوں تضادستان کو بدلنے کا کوئی جھوٹا دعویٰ […]