نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے : فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022 کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں۔ سال 2022 نئے سال کے آغاز پر سمجھتا ہوں […]