نئے وزیراعظم کا انتخاب پیرکوہوگا

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد نئے وزیر اعظم کا انتخاب کل (بروز پیر) کو ہوگا۔ قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نئے وزیر اعظم کا انتخاب کل (بروز پیر) کو ہوگا جبکہ انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی دوپہر […]