نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے سے 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے، طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق […]