ناانصافی کی خاموشی اور حافظے کی مزاحمت
دسمبر 1976کی ایک سرد رات ذوالفقار علی بھٹو نے مری میں اعلیٰ عسکری قیادت سے ایک تاریخی ملاقات کی۔ اُن کے دائیں ہاتھ جنرل ضیاء الحق اور بائیں ہاتھ میجر جنرل اختر عبدالرحمٰن بیٹھے تھے۔ وزیراعظم حصار میں تھے۔ وزیراعظم بھٹو نے ایک مختصر جملے سے گفتگو کا آغاز کیا۔ ’’ہم ایک دوراہے پر ہیں‘‘ […]