کراچی ؛ خاتون اور بچی قتل ،نادرا میں ریکارڈ نہ ملا

کراچی: کورنگی کاز وے ملیر ندی کچرا ڈمپنگ اسٹیشن سے دو روز قبل ملنے والی خاتون اور بچی کی لاش تاحال شناخت نہیں کی جا سکی۔ قتل کی جانے والی خاتون کا بائیومیٹرک اور افغان شہریوں کے ڈیٹا میں بھی ریکارڈ نہیں ملا۔ خاتون اور بچی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج […]