لاہور:شوہر منانے گیا تھا یا کچھ اور؟
لاہور کے علاقے گجر پورہ میں شوہر نے سسرال جا کر ناراض بیوی کو قتل کر دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ شوہر سے جھگڑا کر کے میکے آئی تھی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شوہر سسرال بیوی کو منانے کے لیے آیا تھا۔ ملزم عمران نے اہلیہ بشریٰ کو ساتھ […]