ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند، کراچی میں میٹرک امتحان جاری
کراچی: ملک بھر میں آج نجی تعلیمی ادارے بند ہیں جب کہ کئی شہروں میں پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں تاہم کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گزشتہ روز اسلام آباد سے گرفتاری کے بعد ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے، جس کے تناظر […]