نسلہ ٹاور : ذمے داران کے خلاف مقدمہ درج، تحقیقات کا آغاز

[pullquote]نسلہ ٹاور کے ذمے داران کے خلاف مقدمہ درج[/pullquote] کراچی میں نسلہ ٹاور کے ذمے داران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کیا گیا ہے جس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران نامزد ہیں۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں سندھی کو […]