مئی کے مہینے میں ”خوشگوار“ موسم
بہت دنوں سے اعتراف کئے چلے جارہا ہوں کہ ذہن میرا واقعتا ”کھسک“ چکا ہے۔یہ فقرہ پڑھنے کے بعد آپ لوگوں کی اکثریت کے ذہن میں جائز بنیادوں پر میرے لئے تجویز یہ آنا چاہیے کہ اگر کسی موضوع پر توجہ مرکوز نہیں کر پارہے ۔منتشر خیالات سے ذہن کوپراگندہ بنارکھا ہے تو یہ کالم […]
’خطرے ناک‘ عمران خان اور رانا ثناءاللہ کے ’انکشافات‘
عمران حکومت کو محلاتی سازشوں کے ذریعے ہٹاکر برسراقتدار آنے والوں کی اکثریت ’کائیاں اور تجربہ کار‘ سیاست دان ہونے کی شہرت رکھتی ہے۔ 2018ءمیں اقتدار گنوانے اور اپریل 2022ءمیں اس کے دوبارہ حصول کے باوجود یہ ’نابغے‘ ابھی تک اس حقیقت کا ادراک نہیں کرپائے کہ عمران خان کی اصل قوت ان کی ’مہارت […]
عمران خان کی امریکا مخالف ’حقیقی آزادی‘ کی جنگ
گزشتہ برس کے اپریل میں اقتدار چھن جانے کے بعد عمران خان اپنے وعدے کے مطابق ’خطرے ناک‘ ہوگئے تو میں کنفیوز ہوگیا۔ 2011ءسے مسلسل اپنے کالموں اور ٹی وی شوز میں ان کے اندازِ سیاست کے اوپر دیانتدارانہ سوالات اٹھاتا رہا ہوں۔ ان کے جوابات تو نہیں ملے۔ عاشقانِ عمران مگر سوشل میڈیا کے […]
عمران خان کی جلاوطنی کی قیاس آرائیاں
شدید بے یقینی کے ان دنوں میں ”تجزیے“ کی گنجائش باقی نہیں رہی۔ اس کے باوجود میرے کچھ ”با خبر“ دوست ہیں جو نجی محفلوں میں تواتر سے دعویٰ کررہے ہیں کہ عمران خان کو ہماری ریاست کے کرتا دھرتا بیرون ملک منتقل ہونے کے ”پیغامات“ بھیجنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایمانداری کی بات ہے کہ […]
اب فواد چودھری ’’وہ‘‘ نہیں رہے
منگل کی رات جیو کے منیب فاروق کے پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد گھر لوٹنے سے قبل چند باخبردوستوں کی محفل میں بیٹھنے کا موقع نصیب ہوا۔ میرے سمیت وہ دوست بھی فواد چودھری کے دیرینہ شناسا تھے۔ ذاتی تعلق میرا اگرچہ ان کے تایا چودھری الطاف حسین مرحوم سے بہت گہرا رہاہے۔ سیاست کو […]
مہربان سائبان بالآخر رخصت ہوا
شعیب ہاشمی صاحب کافی عرصہ سے علیل تھے ۔ ان کی بابت ’’بری خبر‘‘ آنے کے بارے میں لہٰذا میں کئی مہینوں سے تیار تھا۔ اس کے باوجود پیر کے روز ان کے انتقال کی مصدقہ خبر ملی تو جی دہل گیا۔ یوں محسوس ہوا کہ اپنے ساتھ میری جوانی کا بہت بڑا حصہ بھی […]
مولانا کا دھرنا ‘ خانہ جنگی کیلئے ٹھوس مواد
نظریاتی اعتبار سے مجھے مولانا فضل الرحمن کا پیروکار اور حلیف تصور کیا ہی نہیں جاسکتا۔ملکی سیاست کے بارے میں برسوں تک پھیلی رپورٹنگ کی وجہ سے اگرچہ میںانہیں ایک زیرک سیاستدان تصور کرتا ہوں۔ان کی جماعت بھی حیران کن حد تک منظم ہے۔اس کا حالیہ ثبوت وہ قافلے ہیں جو مولانا کی انتہائی عجلت […]
عمران خان کی ضد اور پی ٹی آئی کا مستقبل
بدھ کی سہ پہر سے آڈیو لیکس کا لامتناعی سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔مقصد اس کا عام پاکستانیوں کو باور کرواناہے کہ عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد کور کمانڈر لاہور سے مختص ’جناح ہاﺅس‘ پر مشتعل ہجوم کا دھاوا ہرگز ’برجستہ‘ نہیں تھا۔ تحریک انصاف کی مقامی قیادت اسے اکسانے اور بھڑکانے […]
مشتعل ہجوم کی پُرکار ”برجستگی“
مجھے ہرگز خبر نہیں تھی کہ عمران خان کو منگل کے روز ہر صورت گرفتار کرنے کا ارادہ باندھ لیا گیا ہے۔ اس دن صبح اٹھتے ہی لیکن جو کالم لکھا وہ سابق وزیر اعظم کے خلاف ”بس بھئی بس“ والی فضا دیکھ رہا تھا۔ بہرحال اب وہ گرفتار ہوچکے ہیں۔الزام کرپشن کا ہے جو […]
”آئین کا تحفظ“ صرف پنجاب کیلئے ؟
صحافیوں کو اتوار کے دن ”خبر“ کبھی کبھارہی ملتی ہے۔اسی باعث متحرک رپورٹر اس روز چھٹی کو بضد رہتے ہیں۔ گزشتہ اتوار تاہم چیف جسٹس عمر عطابندیال صاحب نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رونق لگادی۔ ان کے خطاب کی بابت میں اگرچہ قطعاََ لاعلم تھا۔ٹیلی فون مگر کھڑکنا شروع ہوگیا۔ واٹس […]