’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق
چند مہینوں سے کبھی کبھار محض شک ہورہا تھا۔اب مگر یقین آنا شروع ہوگیا ہے کہ میرا دماغ کھسک گیا ہے۔کچھ دن قبل عمران خان اور ان کے سیاسی مخالفین نے ایک دوسرے کو حیران وپریشان کرنے کے لئے یکے بعد دیگرے بساطِ سیاست پر ’’نیند اڑادینے والی‘‘ چالیں چلیں۔’’سینئر تجزیہ کار‘‘ مشہور ہونے کی […]
’’ریاست کی بقا‘‘ کے نام پر عوام کا مزید کچومر
تقریباََ دو مہینے قبل چند دیرینہ دوستوں کے ساتھ میں ایک مہربان کی جانب سے دی دعوت میں موجود تھا۔وہاں ایک سینئر سیاستدان بھی مدعو تھے۔ تعلق ان کا جنوبی پنجاب سے ہے۔خود کو قومی سطح کا رہ نما بنانے کے بجائے وہ خود کو اپنے حلقے تک ہی محدود رکھتے ہیں۔ اسی باعث 1990ء […]
ماضی سے جُڑی چسکہ بھری کہانیاں
میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی کے ’’حقوق‘‘ کے تحفظ کے لئے مختلف النوع آئینی ادارے کام کررہے ہیں۔ ہمیں ’’بااختیار‘‘ بنانے کے لئے اگرچہ وہ شاذہی بروقت متحرک نظر آئے۔ فقط اپنا اختیار ثابت کرنے ہی کو اکثر ہوش میں آتے ہیں۔ جمہوری نظام کا استحکام منتخب بلدیاتی حکومتوں کے بغیر ممکن ہی نہیں۔بدقسمتی […]
پنجاب میں گھمبیر ابتری اور میرے خدشات
سیاستدان جب اپنے لئے مختص گیم کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے بجائے آئینی اور قانونی موشگافیوں میں پناہ تلاش کرنا شروع ہوجائیں تو بے بس ہوا لشکر نظر آتے ہیں۔ایسا لشکر بالآخر ریاست کے دیگر اداروں کی رہ نمائی کا طلب گار بن جاتا ہے۔خود کو بچگانہ انداز میں ان اداروں کی […]
عمران خان کی ضد سے بڑھتا ہوا سیاسی خلفشار
صدر عارف علوی یہ امید تو دلارہے ہیں کہ مسلم لیگ (نون) کے بااثر رہ نما اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب ان کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں میں کوئی ایسی راہ ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں جو ملک میں سیاسی استحکام کا ماحول اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہو۔سوال اس کے باوجود یہ اٹھانا لازمی […]
پاکستان کی اقتصادی مشکلات کے حقیقی اسباب
اقتصادی حوالے سے پاکستان میں سنگین ترین بحران 1998ءمیں نمودار ہوا تھا۔ بنیادی وجہ اس کی یہ تھی کہ ہم نے تمام تر عالمی دباﺅ کے باوجود اس برس مئی میں بھارت کے ایٹمی پروگرام کے جواب میں اپنی صلاحیت ثابت کرنے پر اصرار کیا۔ بھارت سے حساب برابر کرنے کی پاداش میں امریکہ سمیت […]
عمران خان کا مداخلت کے لئے ”غیروں“ کو اُکسانا
دو روز تک خاموش رہنے کے بعد عمران خان صاحب نے نئے آرمی چیف کے لئے خیرمقدمی ٹویٹ لکھ دیا ہے۔اسے لکھتے ہوئے مگر اس خواہش کا اظہار بھی کردیا ہے کہ نئی عسکری قیادت آٹھ مہینوں کے دوران بقول ان کے ”ملت“ اور ”ریاست“ کے مابین ابھرے ”اعتماد کے بحران“ کو ختم کرنے کی […]
اقتدار کے سفاک کھیل میں مستقبل کی نقشہ سازی
چودھری پرویز الٰہی اور ان کے فرزند تواتر سے اصرار کئے چلے جارہے ہیں کہ عمران خان صاحب کا حکم ملتے ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ گورنر پنجاب کو صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیج دیں گے۔آئینی اعتبار سے ایسی ایڈوائس پر عملدرآمد لازمی ہے۔یوں پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے نئے انتخابات کی راہ […]
مزید تاخیر قیاس آرائیوں کو ”سازشی مواد“ فراہم کرے گی
یہ بات اب کھل کر سامنے آرہی ہے کہ عمران خان صاحب اپنے لانگ مارچ کے اختتامی دنوں کو ان دنوں کے قریب لانا چاہ رہے ہیں جب ہمارے ہاں اہم ترین ”تعیناتی“ کی بابت حتمی فیصلہ ہونا ہے۔ اس تناظر میں ان کے ذہن میں ایک نام بھی ہے جسے وہ ہر صورت اس […]
جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول
جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں . شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں […]