14 ننھے چراغ گل ہو گئے،سانحہ پمز پر مجرمانہ خاموشی کب ٹوٹے گی؟

دم گھوٹتا سیاہ دھواں، باریک شیشے کے انکیوبیٹرز میں تڑپتی ننھی سانسیں، آکسیجن کی پائپ لائنوں سے لپٹتے بے رحم شعلے اور باہر راہداریوں میں گونجتی مائوں کی قیامت خیز چیخیں…26 اگست کی صبح پمز ہسپتال کا نرسری وارڈ ایک ہولناک جہنم کا منظر پیش کر رہا تھا، جہاں 14 نومولود بچے دنیا میں آتے […]