نظریہ ضرورت کس کی ضرورت ؟
یہ سوال سب کا پیچھا کر رہا ہے اور اس کو جاننے کی کوشش کرتا ہے ، ہماری تاریخ حقائق اور شواہد کی بنیاد پر نہیں لکھی گئی ۔۔ جنہوں نے اس پیارے پاکستان کی تاریخ لکھی وہ مورخ گریڈوں کے گرداب میں پھنس کر رہ گیا اور جو جس نے چاہا فدوی نے وہی […]