نفرت انگیز مواد کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ٹوئٹر کا اہم اقدام

ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر نفرت انگیز مواد کو روکنے اور سود مند مواد کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ ٹوئٹر کے مطابق اپ ڈیٹ […]