نقص چھری میں ہے یا استعمال کرنے والے میں؟
حال ہی میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق گلاسگو میں ہونے والی اقوامِ متحدہ کی کانفرنس میں توانائی کے حصول کے آلودہ طریقوں کی جگہ شفاف ذرایع سے ’’گرین انرجی ‘‘ کے حصول کی خاطر جو طریقے زیرِ بحث آئے ان میں جوہری توانائی کا موزوں نا موزوں ہونا بھی شامل تھا۔ہر فارمولے کی طرح جوہری […]