نقیب محسود کو کس جرم میں پولیس مقابلے میں مارا گیا ؟

کراچی میں چند روز قبل غائیب ہونے والے خوبصورت نوجوان نقیب محسود کی لاش مل گئی ہے ۔آپریشن راہ نجات کے بعد نقیب اپنے آبائی علاقے جنوبی وزیرستان کے تحصیل مکین گاؤں رزمک سے خاندان سمیت کراچی منتقل ہوا تھا. نقیب محسود جس کا اصل نام نسیم اللہ محسود ہے اور وہ 2008 سے کراچی […]