نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہوگئی

: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہوگئی۔ Explosive news story by […]