تین چارہ گر (مکمل کالم )

فیض صاحب کا کیا اچھا شعر ہے: ہر چارہ گر کو چارہ گری کے گریز تھا ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے اِس وقت چارہ گر تین ہیں:نوازشریف صاحب۔آصف زرداری صاحب اورعمران خان صاحب۔ تینوں چارہ گری کرتے دکھائی نہیں دیتے ۔ ان کا گریز قابلِ فہم تو ہے ،قابلِ قبول […]