نواز شریف خود کو ہائی کمیشن کے حوالے کریں انہیں عزت سے واپس لائیں گے

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے برطانیہ میں مقیم نواز شریف نے خود کو صرف پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنا ہے، انہیں عزت و احترام کے ساتھ واپس لائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ شوگر ملز کیس کے دوران رمضان […]