نواز شریف سفر نہیں کرسکتے، تازہ ترین میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈوکیٹ نے نواز شریف کی 3 صفحات پر متشمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے سے روک دیا ہے اور کورونا وبا کے […]