نواز شریف عدم موجودگی میں اپیلیں سننے کے قانونی نقطے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی غیر موجودگی میں سزا کے خلاف اپیلیں سننے کے قانونی نکتے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ عدالتی معاون اعظم نذیر تارڑ نے مختلف عدالتی نظیریں […]