نواز شریف کو ہم واپس لےکر آئینگے، وہ خودکبھی نہیں آئینگے : فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نواز شریف کو ہم واپس لےکر آئیں گے، وہ خود کبھی واپس نہیں آئیں گے، برطانیہ کے ساتھ مل کر قانون سازی کررہے ہیں،کافی حد تک معاملات طے ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے ساتھ قانون […]