نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن، شہباز گل نے مریم کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کا الزام مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر عائد کر دیا۔ شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ نواز شریف کے نام پر جعلی ویکسین لگانے کی سازش […]