وزیراعظم نے نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے پاکستان کے پہلے اسکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم نے نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے پاکستان کے پہلے اسکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کے روڈ میپ پر جائزہ اجلاس ہوا جس دوران وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے اسکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دی۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا […]