نور قتل کیس: ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستوں سے […]