نور قتل کیس: عدالت کی مدعی کے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی ہدایت

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت کے لیے ان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مکمل کر لیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ خواجہ حارث نے ظاہر جعفر کا پولیس کے سامنے […]