نور قتل کیس: ملزم کی والدہ اور ایک سکیورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیر معمولی رابطوں کا انکشاف
اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مبینہ قاتل ظاہر جعفر، اس کی والدہ اور ایک نجی سکیورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیرمعمولی رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قتل کی واردات والے دن 20 جولائی کو ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم جی نے کراچی سے نجی سکیورٹی فرم ٹریلیم انفارمیشن سکیورٹی […]