نور مقدم قتل کیس: امریکی شہری ہونے کی بنا پر ملزم ظاہر جعفر کو کیا مدد مل سکتی ہے؟

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جب پولیس ڈسٹرکٹ عدالت کی طرف کھینچتی ہوئی لے جارہی تھی، تب ظاہر نے پہلی مرتبہ بات کی اور ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ ‘میں ایک امریکی شہری ہوں۔’ ان کے اس بیان کے بعد سے کئی سوالات پوچھے جا رہے […]