نور مقدم قتل کیس میں نیا موڑ آگیا
اسلام آباد میں گزشتہ ماہ کے آخر میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکرجعفر کی جانب سے قتل کے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی، ذاکر جعفر […]