نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنائی۔ عدالت نے کیس کے شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی […]