نور مقدم کیس، ظاہر جعفر کے والدین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد کی عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 اگست تک توسیع کرتے ہوئے دوبارہ جیل بھجوا دیا۔ نور مقدم قتل کیس میں گرفتاری کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید مرکزی ملزم ظاہر جعفر […]