نور مقدم کیس، ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ملزمان ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار […]