نور مقدم کیس: وکیل نے ظاہر جعفر کو ذہنی مریض قرار دے دیا، میڈیکل کرانے کی استدعا

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفعر کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ ملزم ذہنی مریض ہے، اس کا میڈیکل کرایا جائے۔ نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کی والدہ کی ضمانت سپریم کورٹ سے منظور ہونے کے بعد اب بیٹے نے بھی خود کو ذہنی مریض قرار دلوانے […]