نگران وزیراعظم کیلئے عمران خان نے جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ‏صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیراعظم عمران […]