نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام

پاکستان کی کسی کو فکر نہیں، 75 سال سے صرف اور صرف پسند ناپسند کا کھیل کھیلا جارہا ہے ،کہیں مفادات کی لڑائیاں ہیں ،تو کہیں خاندانی جھگڑوں کو ملکی سیاست کا حصہ بنا دیا جاتا ہے ،انتقامی سیاست کے باعث ملک کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ25 سے 45 سال کی […]