نہ نوازشریف کو لاسکا ہوں اور نہ بانی متحدہ کو لا سکا ہوں :شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے برطانیہ سے نوازشریف اور بانی متحدہ کو واپس لانے کے معاملے سے ہاتھ اٹھالیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں نہ نوازشریف کو لاسکا ہوں اور نہ بانی متحدہ کو لا سکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور (ن) […]