یادِ رفتگاں: نیاز فتح پوری – اردو ادب کا روشن چراغ
آج اردو کے نامور ادیب، نقاد، محقق، افسانہ نگار، صحافی اور ماہر لسانیات علامہ نیاز فتح پوری کا یومِ وفات ہے۔ ایک ایسی شخصیت جنہوں نے برصغیر کی علمی و ادبی دنیا میں اپنی انفرادی سوچ اور فکری جرات کے باعث منفرد مقام حاصل کیا۔ ان کا مطالعہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ ایک متحرک […]