نیب ترمیمی آرڈیننس منظور ہونے کے بعد ملزمان کیسز ختم کرانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری کے بعد نیب کیسزختم کرانےکیلئے ملزمان نے بھاگ دوڑ شروع کردی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس میں منظوری کے بعد متعدد افراد نے اسلام آباد کی احتساب عدالتوں سے رجوع کیا ہے جس میں دھوکا دہی، فراڈ اور دیگر نیب کیس ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ملزمان کا مؤقف ہے […]