نیب سے سزا یافتہ اور ضمانت پر رہا افسران کو عہدوں سے فوری ہٹانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے سزا یافتہ اور ضمانت پر رہا افسران کو عہدوں سے ہٹانے اور آئندہ پوسٹنگ نہ دینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری محکموں میں نیب زدہ افسران کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیے کہ افسران کرپشن […]