نیب کا قیدی نمبر5

1875میں صاحبزادہ عبدالرسول قصوری مجددی ولی کامل گزرے ہیں، حافظ میاں محمد نعمان نقشبندی مجددی کے دادا کے دادا حضرت میاں امام الدین ان سے بیعت ہوئے۔1880میں عبدالرسول قصوری مجددی نے پیرومرشد کے کہنے پر پنجاب کا پہلا مدرسہ جامعہ فتیحہ اچھرہ میں قائم کیا۔ قدیم ترین زمیندار خاندان ذیلداران کے نام سے ہی مشہور […]