نیب کا پہلے سے زیر تفتیش ‘ٹریکٹر سبسڈی اسکیم’ کی تحقیقات شروع کرنے کا سخت نوٹس
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پہلے سے زیرتفتیش ‘ٹریکٹر سبسڈی اسکیم’ کی تحقیقات شروع کرنے کا سخت نوٹس لے لیا۔ پہلے سے ز یرتفتیش ‘ٹریکٹرسبسڈی اسکیم’ کی تحقیقات سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے شروع کی ہے۔ نیب راولپنڈی حکام نے چیئرمین سندھ اینٹی کرپشن کو خط لکھ کر تفصیلات طلب کی ہیں جبکہ خط میں […]