نیند کے دوران دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی
ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی فوج نے ایسی ٹوپی بنانے کےلیے 28 لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں جو سوتے دوران نہ صرف فوجیوں کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادّوں کی صفائی بھی کرے گی۔ واضح رہے کہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے کہ جب ہم […]