نیوزی لینڈ : اگلی نسل کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کیلئے خاص قدم
نیوزی لینڈ اپنی اگلی نسل کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات خریدنے پر پابندی لگانے جارہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیوزی لینڈ اگلے سال ایک قانون نافذ کرنے جارہا ہے جس کے بعد 2008 کے بعد پیدا ہونے والا کوئی بھی شخص اپنی […]