نیوزی لینڈ سے سیریز: پی سی بی کو 27 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا گیا

راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے نہ ہونے والےکرکٹ میچز پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کوکھانے اور سکیورٹی کی مد میں 27 لاکھ روپےکا بل موصول ہوا ہے۔ یہ بل راولپنڈی انتظامیہ نے بھیجا ہے، جس کا کہنا ہےکہ میچ کے دن سکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں،انہیں کھانے میں پلاؤ اور بریانی کھلائی […]