نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کروانے میں کس کا ہاتھ تھا؟ فواد چوہدری حقائق سامنے لے آئے
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئیں، ایک ای میل آئی ڈی حمزہ […]