نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر نے علی الصبح اکیلے سائیکل چلاتے ہوئے اسپتال پہنچ کر صحت مند بچے کو جنم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی رکن اسمبلی جولی این جینٹر نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے جس کے لیے انھیں خود سائیکل […]