نیوزی لینڈ کے جانے بعد واضح ہوگیا تھا انگلینڈ کی ٹیم بھی نہیں آئے گی: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے انگلینڈ کی جانب سے بھی دورہ پاکستان ختم کرنے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کرکٹ کو ایسا بنادیا گیا ہے کہ یہ ہی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوابوں کی دنیا میں نہیں رہنا چاہیے، نیوزی […]