نیوٹن
’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘ راج‘ جان یا وکٹر‘‘ وہ سانس لینے کے لیے رکا‘ کافی شاپ میں رش تھا‘ شام کے وقت وہاں روزانہ رش ہو جاتا تھا‘ وہ کافی شاپ میٹرو اسٹیشن کے بالکل سامنے تھی‘ چھٹی کے وقت وہاں رونق لگ جاتی تھی‘ بار کاؤنٹر سے لے کر […]