نیویارک فلیٹ کیس؛ آصف زرداری نے نیب سے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے نیویارک فلیٹ انکوائری میں نیب کو جواب جمع کرادیا۔ آصف زرداری نے نیب میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا جس کی ایک کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی پٹیشن کے ساتھ منسلک ہے۔ انہوں نے تحریری جواب میں نیب سے ایک ماہ کی مہلت […]