ن لیگی رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث پی ڈی ایم کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کا اجلاس مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ختم ہوگیا ہے، اجلاس میں تمام قائدین نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور پرویز ملک کےلیے دعائے مغفرت کی۔ ذرائع کا […]